Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | ATOMIC ORBIT R Noun Report Error! | ایٹمی مدار ۔ |
1097 | ATOMIC ORBITAL R
Report Error! | ایٹمی مداری ۔ ایک ایٹم کے نیو کلیئس ( مرکزے) کے اردگرد کا علاقہ جس میں الیکٹران کی موجودگی کا بھر پورامکان ہوتا ہے ، چار ایٹمی مدارچے s ، p ،d اور f ہیں جن میں دو ، چھ ، دس اور چودہ الیکٹران بالترتیب ہوتے ہیں ۔ |
1098 | ATOMIC PACKING FACTOR (A.P.F.). R
Report Error! | اٹامک پکینگ فیکڑ ۔ اس سے مراد کسی یونٹ سیل کے مجموعی حجم کی نسبت سے فی یونٹ سیل ایٹموں کے مجموعی حجم کا تناسب ہے ۔ |
1099 | ATOMIC PHILOSOPHY R Noun Report Error! | ايٹمی فَلسَفَہ ۔ |
1100 | atomic physices the physics of the interaction of the atomic nucleus with electrons surrounding it . R Phrase Report Error! | ایٹمی فزکس ، جوہری طبیعات ، فزکس کی وہ شاخ جس میں ایٹم کے مرکزہ اور اس میں پائے جانے والے ذرات اور ان کی خصوصیات کامطالعہ کیاجاتا ہے ۔ |