Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | ATOMIC ENERGY
R
Report Error! | ایٹمی توانائی ۔ آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت کے مطابق مادہ اور توانائی ایک دوسرے میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ اس کی مساوات e=mc2 ہے ۔ اس میں E سے مراد (erges) وہ توانائی ہے جو کمیت ایم سے وابستہ ہے (gms)جبکہ سی روشنی کی ولاسٹی ہے (3x10 10 cm ) فی سیکنڈ ۔ نیو کلیائی فشن ( انشقاق مادہ ) کے بعد حاصل ہونے والے چھوٹے اجزا کی کل قیمت ، یورینیم کے نیو کلیئس کی کل کمیت سے کم ہوتی ہے ۔ اس طرح جو مادہ غائب ہوتا ہے وہ توانائی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
|
1072 | ATOMIC ENERGY R Noun Report Error! | ایٹمی توانائی ۔ جوہری توانائی ۔ ایٹمی طاقت ۔ |
1073 | ATOMIC EXCITATION R Noun Report Error! | ایٹمی اشتعال ۔ |
1074 | atomic force microscope(afm) an instrument for mapping solid surfaces at the atomic scale R Phrase Report Error! | اٹامک فورس مائیکرو سکوپ ، وہ آلہ جسے ایٹمی سکیل یہ ٹھوس اشیاء کی سطحوں کے خانے بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1075 | ATOMIC FORM R Noun Report Error! | ایٹمی ہیئت ۔ ایٹمی شکل ۔ |