966 | ATLAS R Noun, Name, Geology Report Error! | اطلس شمال مغربی افریقہ کا ایک پہاڑی سلسلہ جو مراکش، الجزائر اور تیونس کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کو صحرائے اعظم سے جدا کرتا ہے۔ آبادی کی اکثریت مراکش میں بربر اور الجزائر میں عرب نسل سے تعلق رکھتی ہے۔
|