Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | TIME - EXPOSURE R Adjective Report Error! | وقت لے کر عکاسی کرنے والا ۔ معین وقفے سے فوٹو کھینچنے والا ۔ |
712 | TIME - HONORED , ( BIRT ) TIME - HONOURED R Adjective Report Error! | شرفِ زماں ۔ قدیم اور تادیر قائم رہنے کے سبب قابلِ عزت و احترام ۔ |
713 | TIME - LAG R Noun Report Error! | تاخرِ وقت ۔ دو واقعات یا مظاہرہ فطرت کے درمیان وقفہ ۔ جیسے علت و معلول کے درمیان ۔ |
714 | TIME - LAPSE R Adjective Report Error! | وقت چھوڑ ۔ توقفی ۔ وقفہ جاتی ۔ آہستہ عمل سے قلم بنانے کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ |
715 | TIME - OUT , TIME OUT R Noun Report Error! | مدت تعطل ۔ عمل میں عارضی تعطل خصوصاً کھیلوں کے مقابلے میں ۔ وقفہ ۔ سکون ۔ سستانے کا وقفہ ۔ |