Sr. | English Words | Urdu Words |
1246 | TIP CHEESE R Noun Report Error! | گلی ڈنڈے کی طرح کا بچوں کا ایک کھیل ۔ |
1247 | TIP IN R Noun Report Error! | کتاب یا رسالے میں کوئی اضافی ورق لگانا ۔ جیسے نقشہ یا تصویر ۔ |
1248 | TIP IT/-TIPPIT R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھیل جس میں چیز کھلاڑی کے ہاتھ میں چھپی رہتی ہے ۔ |
1249 | TIP OFF R Noun Report Error! | اشارہ ۔ آگاہی ۔ |
1250 | TIP OR SWING THE BALANCE R Verb Report Error! | کسی چیز کے نتیجے پر اثر انداز ہونا ۔ تولنا ۔ گوشوارہ بنانا ۔ موازنہ کرنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ ٹھہرانا ۔ جانچنا ۔ متوازن ہونا ۔ توازن درست کرنا ۔ میزان لگانا ۔ جھولنا ۔ |