Sr. | English Words | Urdu Words |
1496 | TITCH R Noun Report Error! | پستہ قدر ۔ قلیل الجثّہ ۔ بونا یا منحنی آدمی ۔ |
1497 | TITCHY R Adjective Report Error! | بہت چھوٹا ۔ ادنٰی ۔ حقیر ۔ زرہ نما ۔ |
1498 | TITER , TITRE R Noun Report Error! | عبار ۔ معیاری محلول کی طاقت یا قوت بڑھانے کے لیے کسی شے کا ارتکاز جو مُعاثرہ کے مطابق ہو ۔ |
1499 | TITFER R Noun Report Error! | ہیٹ ۔ ٹوپ ۔ سر پر پہننے والی کپڑے کی بنی ہوئی ٹوپی ۔ |
1500 | TITHABLE R Adjective Report Error! | جس سے عُشر وصول کیا جا سکے ۔ مستوجب عُشر ۔ |