Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | TIE BEAM R Noun Report Error! | (تعمیرات) تیر بند ۔ بندھن شہتیر ۔ کڑیوں کو ملانے والی سہارے کی دھنی ۔ |
282 | TIE BLOCK R Noun Report Error! | (بحری) وہ کنڈہ جس میں زنجیر کو باندھ دیتے ہیں ۔ |
283 | TIE BOLT R Noun Report Error! | کسی ساخت کے مشتمل حصے کو ملانے والا بولٹ (چٹخنی) ۔ |
284 | TIE DOWN R
Report Error! | باندھنا ۔ باز رکھنا ۔ محدود کر دینا ۔ |
285 | TIE IN R Verb Report Error! | ملانا ۔ مربوط کرنا ۔ ہم رشتہ ہو جانا ۔ |