Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | TIGER CLAW R Adjective Report Error! | ٹائیگر کلا ۔ شیطان کا پنجہ ۔ طبی خواص رکھنے والی بوٹی بچھو کے ڈنگ کا تریاق ہے ادویات میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
392 | TIGER EYE R Noun Report Error! | عین الاسد ۔ ایک قسم کا نہایت چمکدار قیمتی پتھر ۔ |
393 | TIGER FLOWER R Noun Report Error! | Tigridia جنس کا کوئی پودا ۔ |
394 | TIGER FLOWER R Adjective Report Error! | ٹائیگر فلاور ۔ خوبصورت بوٹی ۔ دھاری دار پھول اور نشاستوں سے لبریز بصلے یا گنٹھیاں ہوتی ہیں ۔ |
395 | TIGER FOOT R Noun Report Error! | ایک قسم کا پیچاں پودا ۔ |