Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | TIGER MOTH R Adjective Report Error! | ٹائیگر ماتھ ۔ دھاری دار پتنگا ۔ شوخ رنگ کا شب خیز حشرہ ۔ اس کے پر دھاری دار اور دھبوں والے ہوتے ہیں ۔ |
407 | TIGER NUT R Noun Report Error! | (نباتیات) حب العزیز ۔ زلَم ۔ |
408 | TIGER NUT R Adjective Report Error! | ٹائیگرنٹ ۔ سدا بہار گھاس جیسا پودا ۔ بحرروم کے علاقہ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس کی گھنٹی کھانے اور تیل پکانے کے کام آتا ہے ۔ |
409 | TIGER SHARK R Adjective Report Error! | ٹائیگر شارک ۔ بھاری بھرکم اور بھوکی شارک ۔ اس کے جسم پر خوبصورت گہری بھوری اور سفید پٹیاں ہوتی ہیں ۔ پانچ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ بحرہند میں رہتی ہے ۔ |
410 | TIGER SHARK R Noun Report Error! | گرم پانیوں کی دھبّے دار جسم کی بہت پیٹو شارک خصوصاً باگھ شارک ۔ |