Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | TIGHTNESS R Noun Report Error! | تناو ۔ کساوٹ ۔ مندا بازاری ۔ کساو ۔ چُستی ۔ |
482 | TIGHTNESS R Noun Report Error! | کسا ہونا ، بالکل بند ہونا ، ٹھسا ہوا ہونا ، مندا بازاری ۔ |
483 | TIGHTROPE R Noun Report Error! | تنا رسا ۔ زمین سے اُونچا تنا ہوا رسا ۔ تار ۔ جس پر نٹ توازن برقرار رکھنے کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ |
484 | TIGHTS R Noun Report Error! | پھیلنے کی صلاحیت رکھنے والے کپڑے سے بُنا ہوا چُست لباس ۔ جو جسم کا نچلا حصّہ اور ٹانگیں ڈھانکنے کے لیے ہوتا ہے ۔ |
485 | tights are worn by ladies
R Phrase Report Error! | چست پاجامے عورتیں پہنتی ہیں
|