Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | TICKSEED SUNFLOWER R Noun Report Error! | سُورج مُکھی ۔ پُھول کی ایک قسم جس سے نمایاں زرد شعاعیں سی پُھوٹتی ہیں ۔ |
177 | TID BIT R Noun Report Error! | تر نوالہ ۔ مزہ دار لقمہ ۔ مزیدار کھانا ۔ |
178 | TIDAL R Adjective Report Error! | مدّوجزری ۔ جَواری ۔ جوار بھاٹے کا ۔ مدّوجزر یا اس سے متعلق ۔ کبھی کبھی واقعہ ہونے والا ۔ |
179 | TIDAL R Adjective Report Error! | مہ و جزر کا ۔ جوار بھاٹے کے متعلق ۔ |
180 | TIDAL AIR R Noun Report Error! | (عضویات ) ہوائے دم ۔ ہوا جو سانس لینے میں اندر اور باہر جاتی آتی ہے ۔ ہوائے تنفس ۔ |