Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | TIGER LILY R Noun Report Error! | چتی دار سوسن |
402 | TIGER LILY R Noun Report Error! | چتی دار سوسن |
403 | TIGER LILY R Noun Report Error! | (نباتیات) چتی دار سوسن ۔(چتری دار) ایک قسم کی باغاتی سوسن ۔ جس کا پھول مدھم نارنجی رنگ کا ہوتا ہے اور اس پر سیاہ اور ارغوانی رنگ کی چتیاں ہوتی ہیں ۔ |
404 | TIGER LILY R Adjective Report Error! | ٹائیگر للّی ۔ چتی دار سوسن ۔ لمبا آرائشی پودا ۔ اصل وطن چین اور جاپان ہے ۔ پھول نارنجی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ جن پر سیاہ دھبے ہوتے ہیں ۔ |
405 | TIGER MOTH R Noun Report Error! | دھاری دار پتنگا ۔ ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار اور اُن پر دھاریاں یا چنیاں پڑی ہوتی ہیں ۔ |