Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | TIPPERARY R Noun Report Error! | ٹپریری کا گیت جو سنہ ۱۹۱۴ء میں برطانوی افواج میں رائج تھا ۔ |
1292 | TIPPET R Noun Report Error! | کپڑے کی لمبی پپٹی ۔ مذہبی شملہ ۔ زنانہ گلو بند ۔ |
1293 | TIPPET R Noun Report Error! | گُلو بند ۔ لباس کا ایک جزو ۔ جو عام طور پر سموری یا اُونی ہوتا ہے ۔ جو گردن اور کندھوں پر اوڑھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1294 | TIPPET CUCKOO R Noun Report Error! | ایک قسم کا پرند ۔ |
1295 | TIPPET GREBE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پرندہ جو پانی میں ڈبکی لگاتا ہے ۔ |