Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | TIDAL TRAIN R Noun Report Error! | Tidal steamer سے رابطہ رکھنے والی ٹرین یا ریل گاڑی ۔ |
197 | TIDAL WAVE R Noun Report Error! | (علم النجوم) مدو جزری موج ۔ مدو جزری لہر ۔ |
198 | TIDAL WAVE R Noun Report Error! | مدوجزری موج ۔ مدوجزر کی لہر ۔ سمندر میں اُٹھنے والی خطرناک لہر ۔ |
199 | TIDALLY R Adverb Report Error! | مدوجزر کی طرح ۔ مدوجزر کی وجہ سے ۔ |
200 | TIDBIT , BRIT , TITBIT R Noun Report Error! | ترنوالہ ۔ خوراک کا مزے دار لُقمہ ۔ کوئی پُرلطف بات چیت ۔ جیسے گپ شپ ۔ |