Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | TIME - SHARE R Verb Report Error! | کم از کم دو کاموں میں پورے صرف ہونے والے وقت کا حصوں میں متعین یا مقرر ہونا یا کرنا ۔ جیسے کمپیوٹر کے امور میں ۔ |
717 | TIME ABOUT R Adverb Report Error! | باری باری سے متبادل طریقے سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ |
718 | TIME ACCOUNT R
Report Error! | میعادی کھاتہ ۔ |
719 | TIME AED MOTION STUDY R Noun Report Error! | میعادی سودا ۔ |
720 | TIME AND A HALF R Noun Report Error! | فاضل وقت کام کرنے کی اُجرت ۔ جو ملازم کو اُس کی مقررہ اُجرت سے ڈیوڑھی دی جائے ۔ |