Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | TIBIOTARSUS R Noun Report Error! | انسانی پنڈلی کی اندرونی ہڈی سے مشابہ پرندے کی ہڈی جو نچلے سرے پر پنجے سے مل جاتی ہے ۔ |
42 | TIBIT R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | تبت وسط ایشیا کا ایک علاقہ ہے جو اب چین میں شامل ہے۔ یہ تبتی افراد کا آبائی وطن ہے۔ سطح سمندر سے 4 ہزار 900 فٹ کی اوسط بلندی پر واقع ہونے کے باعث اسے "دنیا کی چھت" کہا جاتا ہے۔ اس خطے کا دارالحکومت لہاسا ہے۔
|
43 | TIBURTINE R Adjective Report Error! | Tivoli کے علاقے یا ضلع کا یا اُس سے متعلق ۔ |
44 | TIBURTINE STONE R Noun Report Error! | ایک قسم کا مسام دار ہلکے زرد رنگ کا پتھر جو اطالیہ میں تعمیری کام میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
45 | TIC R Noun Report Error! | تشنج کھچائو ۔ |