Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | TIGER SNAKE R Adjective Report Error! | ٹائیگر سنیک ۔ انتہائی مہلک آسٹریلوی سانپ ۔ اس کا رنگ بھورا اور اس پر سیاہ آڑی ترچھی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
412 | TIGER WARE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پتھر کا قدیم انگریزی برتن ۔ |
413 | TIGER WOLF R Noun Report Error! | چتی دار چرخ ۔ تسمنانیہ کا زیبرا بھیڑیا ۔ دھاری دار بھیڑیا ۔ |
414 | TIGER WOLF R Adjective Report Error! | ٹائیگر وولف ۔ شیر چرخ یا چتی دار چرخ ۔ تسمانیہ کا گوشت خور ممالیہ ۔ |
415 | TIGER WOOD R Noun Report Error! | فرنیچر بنانے کی لکڑی جو برٹش گائنا سے آتی ہے ۔ |