Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | TIDAL FRICTION R Noun Report Error! | مزاحمت مدّ و جزر ۔ جس کی وجہ سے زمین کی روزانہ گردش میں رکاوٹ ہو ۔ |
192 | TIDAL HARBOUR R Noun Report Error! | وہ کشتی یا اسٹیمر جس کا چلنا جوار بھاٹے کے وقت پر منحصر ہو ۔ |
193 | TIDAL RANGE R Noun Report Error! | (جغرافیہ ) مدو جزری دریا ۔ جوار ندی ۔ جس میں مدو جزر کا اثر دہانے سے آگے تک پہنچتا ہے ۔ |
194 | TIDAL RODE R Adjective Report Error! | (بحری) مدو جزر سے چلنے والی کشتی ۔ |
195 | TIDAL STEAMER R Noun Report Error! | دیکھو : Tidal basin |