Sr. | English Words | Urdu Words |
1506 | TITHE R Noun Report Error! | دسواں حصہ ۔ پیداوار یا آمدنی کا دسواں حصہ جو ٹیکس یا محصول کے طور پر اور دینی اداروں کی امداد کے لیے ہر سال ادا کیا جائے ۔ |
1507 | TITHE R Noun, Verb, Adjective Report Error! | دسواں حصہ ۔ دسواں ۔ دسواں حصہ وصول کرنا ۔ |
1508 | TITHE BARN R Noun Report Error! | عشر رکھنے کی کوٹھی ۔ |
1509 | TITHE BARN R Noun Report Error! | جنس کی صورت میں اداکیے جانے والے عشرکا گودام ۔ کھتّہ ۔ |
1510 | TITHE COMMISSIONER R Noun Report Error! | افسر مال گزاری ۔ جو عُشر کے بدلے مٰں روپیہ وصول کرنے وغیرہ کا انتظام کرتے ہیں ۔ |