Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | TIME-SPAN R Noun Report Error! | کوئی عرصہ ۔ مدّت ۔ دور زمانی ۔ |
912 | TIME-WASTER R Noun Report Error! | مسرف اوقات ۔ وقت ضائع کرنے والا ۔ |
913 | TIME-WASTING R Noun, Adjective Report Error! | کھیل میں مصلحتًہ وقت گھلانا ۔ آہستہ روی ۔ تضیع اوقات ۔ وقت ضائع کرنے والا ۔ |
914 | TIME-WORN R Adjective Report Error! | وقت کا مارا ۔ وقت کے ہاتھوں خراب وخستہ ۔ |
915 | TIMECARD R Noun Report Error! | کتاب اوقات ۔ تختہ اوقات ۔ فرد اوقات جس میں مشینی طریقے سے یہ درج کیا جاتا ہے ۔ کہ مزدور نے کتنی دیر کام کیا ۔ اور کتنے دن حاضر رہا ۔ |