Sr. | English Words | Urdu Words |
926 | TIMELESS R Adjective Report Error! | لازمان ۔ آیدی ۔ جس پر وقت کا کوئی اثر نہ ہو ۔ ہمیشہ رہنے والا ۔ وقت کی قید سے ماورا ۔ |
927 | TIMELESSLY R Adverb Report Error! | بے وقتی سے ۔ لازمانی طور پر ۔ |
928 | TIMELESSNESS R Noun Report Error! | سرمدیت ۔ ابدیت ۔ لازمانی حالت ۔ دائمی کی حالت ۔ |
929 | TIMELESSNESS R Noun Report Error! | لازمانیت ۔ |
930 | TIMELIA
R Noun Report Error! | (طیوریات) مشرقی ہندی اور جاوا نیز نیپال میں پائی جانے والی ایک قسم کی چڑیا ۔ |