Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | ADEN (O) R Noun Report Error! | غدود ، گلٹی ، بد |
542 | ADEN ADENO R Prefix Report Error! | غدود یا غدودوں کو ظاہر کرنے والا سابقہ ۔ مثلا ۔
غدود میں درد
غدود کی نشونما
غدود کا مرض ۔ |
543 | ADEN OIDS R Noun Report Error! | ناک کے پچھلے حصے میں لمف بافتوں کا اکٹھا ہو جانا جو سانس لینے اور سننے میں دقت کا باعث ہو سکتا ہے ۔ |
544 | ADEN OMA R Noun Report Error! | غدودی بافتوں کی رسولی ۔ |
545 | ADEN OSINE TRI PHOSPHATE R Adjective Report Error! | خلیے کے مائیٹو کانڈریا میں موجود مرکب جو قوت کو اکٹھا رکھتے ہیں اور جب حلیے کو ضرورت پڑے تو قوت فراھم کرتے ہیں ۔ |