Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | address a number that specifies the position of a particular word in a computer\'s memory R Phrase Report Error! | پتہ ، ایڈریس ، وہ عدد جو کمپیوٹر کے حافطے میں کسی حرف یا لفظ کی پوزیشن کو بیا کرتا ہے ۔ |
427 | ADDRESS BOOK R Noun Report Error! | ایڈریس بُک ۔ ای میل پروگرام می؟ں ایک فہرست جس میں ای میل ایڈریس اور افراد کے نام دیے گئے ہوں ۔ ویب پیج کے لحاظ سے ایک غیر رسمی ای میل یا یوآرایل فون بُک ۔ |
428 | ADDRESS BOOK R
Report Error! | لکھنے کی کاپی ۔ |
429 | ADDRESS BUS R Noun Report Error! | ایڈریس بَس ۔ ایک بس جو بیس (۲۰ ) سے چونسٹھ (۶۴ ) الگ الگ ہارڈویئرز لائنز پر مشمتل ہوتی ہے جنہیں ڈیٹا کی میموری لوکیشن بیان کرنے والے سگنلز لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
430 | ADDRESS COMMISSION R
Report Error! | جہاز کرایہ پر دینے والے کے ایجنٹ کو جہاز پر مال لادنے کی کمیشن ۔ |