Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | ADIPOCERATOUS R Adjective Report Error! | مومی چیز |
932 | ADIPOCERE R Noun Report Error! | ایک مٹ میلا چربیلا مادّہ جو مُردہ جِسموں کے بھیگنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
933 | ADIPOCERE R Adjective Report Error! | ایڈیپوسیرے ۔ شحوم ۔ مرطوب مقامات یا پانی کے اندر حیوانی اجسام کی تحلیل کے نتیجہ میں بننے والا چربیلا مادہ ۔ |
934 | ADIPOCERE R Noun Report Error! | موم کی طرح کی شے جو چربیلے تیزابوں پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ مرکبات موت کے بعد جسم میں بنتے ہیں ۔ ایسا عموما تب ہوتا ہے جب لاش کو گیلی جگہ پر یا پانی میں دفن کیا جائے ۔ |
935 | ADIPOCERIFORM R Adjective Report Error! | چربی نما چیز میں تبدیل شدہ ۔ |