Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | ADMIRALTY MEASURED MILE R Adjective Report Error! | بحری میل سمندری فاصلے کا ایک میل سمندری فاصلے کا ایک میل جو ۶۰۸۰ فٹ کے برابر ہوتا ہے اسے ناٹیکل مائیل بھی کہتے ہیں ۔ |
1367 | ADMIRALTY MEASURED MILE R Noun Report Error! | بحری میل جو جہازوں کی رفتار ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1368 | ADMIRALTY, COURT OF R
Report Error! | عدالت بحریہ ۔ |
1369 | ADMIRATION R Noun Report Error! | تَعريف ۔ سَتائش ۔ تَحسين ۔ تَحَيُّر ۔ حيرَت و مُسَرَت کے مِلے جُلے جَذبات ۔ |
1370 | ADMIRATION R Noun Report Error! | توصیف ۔ مدح ۔ تعریف ۔ تحسین ۔ |