Sr. | English Words | Urdu Words |
1681 | ADRENALINE R Adjective Report Error! | ایڈرینا لین ۔ بر گردی مادہ ۔ نیو روہارمون جو ایڈرنیل گلینڈ سے خارج ہوتا ہے ۔ انتہائی طاقتور محرک جو چھوٹی شریانوں کو سیکٹر کر دل کی دھڑکن بڑھا دیتا ہے ۔ |
1682 | adrenaline R Phrase Report Error! | برگردی مادہ : اس سے خونی دباﺅ یا بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے ۔ یہ حیوانی غدود سے حاصل کیا جاتا ہے یا مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ کئی بیماریوں میں مفید ہے ۔ زیادہ عرصہ ذخیرہ کرنے سے ناکارہ ہو جاتا ہے اور رنگت میں گمراہ ہو جاتا ہے ۔ اسے ریفریجریٹر میں رکھا جاتا ہے دمہ میں مفید علاج برائے الراجی ۔ |
1683 | ADRENALINE R
Report Error! | جریان خون روکنے کی موثر دوا ۔ |
1684 | ADRENALINE R
Report Error! | ایڈرینالین ۔ اسے ایپی نیفرائن بھی کہتے ہیں گردوں پر واقع ایڈ رینل گلینڈڑز سے خارج ہونے والی رطوبت ۔ |
1685 | adrenaline (us epinephrine) a hormon secrted by the adrenal medulla and by parts of the peripheral nervous system in response to a requirement for rapid acion by the body R Phrase Report Error! | برگردی مادہ ، ایڈرینالین ، ایڈرینل گلینڈز یا مپرازنیل گلینڈز سے جو رطوبت خارج ہتی ہے اسے ایڈرینالین کہتے ہیں ۔ |