Sr. | English Words | Urdu Words |
2031 | ADVENTITIOUSNESS R Noun Report Error! | اجنَبِيَت ۔ عارضی موجُودگی وَغيرَہ ۔ |
2032 | ADVENTIVE R Adjective Report Error! | خارجی ۔ بيرونی (نَباتِيات و حيوانِيات ) غَير مُقامی ۔ |
2033 | ADVENTIVE R Adjective Report Error! | ایڈوینٹو ۔ غیر مقامی ۔ جا بجائی ۔ جو مستقل مقام پر نہ ہو ۔ |
2034 | ADVENTIVE EMBRYONY R Adjective Report Error! | ایڈونیٹو ایمبریونی ۔ غیر مقامی جینیت ۔ قشریا براہ راست جنین کا ابھرنا ۔ عام طور پر پوست کے خلیوں سے زیادہ جنین تشکیل پاتے ہیں مثلا ترش ایک بیج سے ایک سے پھلوں کے بیج ۔ |
2035 | ADVENTURE R Noun Report Error! | جان جوکھون کا کام ۔ |