Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | ADAPTEDNESS R Noun Report Error! | مطابقت پذیری ۔ مطابقت رکھنے کا عمل ۔ موزوں حالت ۔ |
182 | ADAPTER R Noun Report Error! | تصرف کرنے والا ۔ کوئی پرزہ جس سے کسی مشین کو مختلف استعمال کے قابل بنایا جاسکے ۔ |
183 | ADAPTER R Noun Report Error! | مُطابِقَت پيدا کَرنے والا شَخَص يا چيز ۔ قُفلی ۔ رَبطالَہ ۔ تَصريف پَذير ۔ |
184 | ADAPTER OR ADAPTOR R Noun Report Error! | ایڈاپٹر ۔ ایک پرنٹڈ سرکٹ بورڈ جو پر سنل کمپیوٹر کوسی ڈی رویم موڈیم یا جوائے سٹک ایسی ڈیوائسز استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے ۔ جس کے لیے اس میں ضروری کنکشنز پورٹس یا سرکٹ بورڈ موجود نہیں ہوتے ۔ |
185 | ADAPTID R Noun Report Error! | متوافق (جو موافق ہو) |