Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | adsorbents R Phrase Report Error! | جابذ : لاطینی الفاظ ایڈ اور ساربیئر سے ماخوذ جن کے معافی بالترتیب کی طرف اور چوسنا ہیں ۔ ایسے ٹھوس جو گیسوں یا حل شدہ اشیاء کو اپنی سطو ح کی طرف کشش کرکے فلم بنا دیتے ہیں ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جذب کرتے ہیں اور اندرونی استعمال سے آنتوں کے لیے مفید ہیں ۔ مثلاً کے اولین ۔ |
1782 | ADSORBENTS R
Report Error! | جابذ ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جَذَب کَرتے ہیں اور اندرُونی اِستَعمال سے آنتوں میں مُفید ہیں |
1783 | ADSORBENTS R Noun Report Error! | وہ ٹھوس جو سیالوں کو سطح پر جذب رکھتے ہیں ۔ کوئلہ گیسوں کو سطح پر جذب رکھتا ہے اور بدبو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1784 | ADSORDATE R Noun Report Error! | منجبز ۔ایسی شے جو لسی سطح پر جبز ھو اسے منجبز کھا جاتاھے ۔ |
1785 | ADSORPTION R
Report Error! | جبذ ۔ وہ عمل جس میں مالیکیولز کسی ٹھوس یا مائع کی سطع پر ایک تہہ بناتے ہیں ۔ |