Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 | ADVERSE FORTUNE BROUGHT FORTH DISCORD R Idiom Report Error! | بُرے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔ |
2097 | ADVERSE INTEREST R
Report Error! | دعویٰ مخالفانہ ۔ |
2098 | ADVERSE PARTY R
Report Error! | فریق مخالف ۔ فریق ثانی ۔ |
2099 | ADVERSE POSSESSION R Verb Report Error! | قبضہ مخالفانہ جب کہ ایک مدعا علیہ خریداری کے ذریعے اپنی حقیقت ثابت نہ کر سکے اس لیے کہ اس کی دستاویز غیر رجسٹری شدہ تھی اور اس کے بجائے زبانی شہادت بھی پیش نہ کر سکے ۔ اس لیے کہ دستاویز کی موجودگی میں زبانی شہادت ناقابل ادخال شہادت ہے ۔ تو یہ قرار دیا گیا کہ مدعاعلیہ کے لیے یہ موقع باقی ہے کہ بغیر دستاویز بیع کی امداد کے اپنی مخالفہ حقیقت ثابت کرے وہ یہ کی جائے متنازعہ پر نالش سے پہلے اس کا بارہ سالہ مخالفانہ قبضہ تھا ۔ قبضہ مخالفانہ سے حقیقت حاصل ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ قبضہ واقعی ہی ہو اور بارہ سالہ ہو لیکن حکومت کے مقابلے میں قبضہ مخالفانہ کی میعاد ۶۰ سال ہے ۔
|
2100 | ADVERSE POSSESSION R
Report Error! | قبضہ مخالفانہ ۔ |