Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | ADENOMYOSIS R
Report Error! | غَد عُضلہ اور اِس کی حالَت ۔ یُوٹرَس کا حَد سے زیادہ باہِر آ جانا یا بَڑھ جانا ہی مایومیٹریم کے زائد بَڑھاو کی وجہ سے ہوتا ہے |
652 | adenomyosis uteri R Phrase Report Error! | اڈینومی اوسس یوٹری : یونانی الفاظ ایڈن ، مائس اور اوسس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی نالترتیب غد ، عضلہ اور حالت ہیں ۔ یوٹرس کا حد سے زیادہ بڑھ جانا یہ مایومیٹریم کے زائد بڑھاﺅ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
653 | ADENOMYOSISUTERI R
Report Error! | رحم کا عام پھیلاو رطوبت کے کثیر اخراج کی وجہ سے ۔ |
654 | ADENOMYOSISUTERI R Noun Report Error! | رحَم کا عام پھَیلاو ۔ رَطُوبَت کے زائد اخرَاج کی وَجَہ سے |
655 | ADENOMYXOMA R Noun Report Error! | گلٹی کی وجہ سے رحم کی جھلی کا کسی ایک جگہ سے ابھر آنا (گومڑ نکل جانا) |