Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | ADDRESS MODIFICATION R Noun Report Error! | ایڈریس موڈیفیکیشن ۔ حساب کتاب کے عمل کے دوران میموری میں کسی لوکیشن کا ایڈریس اپ ڈیٹ کرنے کا عمل ۔ |
437 | ADDRESS OR EXERCISE ETC BOOK R Noun Report Error! | کسی خاص مقصد کے لئے کوئی کتاب یا رجسٹر وغیرہ ۔ |
438 | ADDRESS REGISTER R Noun Report Error! | ایڈریس رجسٹر ۔ ایک رجسٹر (ہائی سپیڈ میموری سرکٹ) جو اس ایڈریس پر اپنی گرفت قائم رکھتا ہے جہاں انفارمیشن ٹرانسفر کرنے کے لیے ڈیٹا موجود ہو سکتا ہے ۔ |
439 | ADDRESS RESOLUTION R Noun Report Error! | ایڈریس ریزولوشن ۔ کمپیوٹر کے آئی پی (انٹرنیٹ پروٹوکول) ایڈریس کی شناخت جو کمپیوٹر کے متعلقہ ایڈریس میپنگ ٹیبل سے تلاش کی جاتی ہے ۔ |
440 | ADDRESS SPACE R Noun Report Error! | ایڈریس سپیس ۔ میموری لوکیشنز کی گُل رنیج جنہیں کمپیوٹر ایڈریس کر سکتا ہے ۔ |