Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | ADENOCARCINOMA R
Report Error! | بدن پر زائد ۔ |
582 | ADENOCARCINOMA R Noun Report Error! | غدود کا کینسر (یونانی) غدود کی بافتوں کا بڑھ جانا ، بدن پر زائد غیر ضروری غدی بافتوں کا نمایاں ہو جانا
|
583 | ADENOCARCINOMA R Noun Report Error! | (امراضِيات) ايک موذی رَسولی جو غَدُودی لَعابی جھِلی ميں نَمُو دار ہوتی ہے ۔ |
584 | ADENOCARCINOMA R
Report Error! | غَدّی سَرطانی سلعہ ۔ غدُود کی بافت کا بَڑھ جانا ۔ بَدن پر غیر ضرُوری بافت کا نُمایاں ہو جانا |
585 | adenocarcinoma R Phrase Report Error! | غدی سرطانی سلعہ : یونانی الفاظ ایڈن ، کرکینوس داموس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب غد ، کریب یا کچا گوشت ہیں ۔ غدود کی بافت کا بڑھ جانا ۔ بدن پر زائد غیر ضروری غدودیہ بافت کا نمایا ہونا ۔ |