Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | ADIPOSIS R Noun Report Error! | جسم میں چربی کی کثرت ہونا ، ایسا بسیار خوری ، ہارمونز کی بے قاعدگی یا جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کے نظام میں خلل کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ |
977 | ADIPOSIS DOLOROSA R Noun Report Error! | تکلیف دہ فربہی ۔ |
978 | ADIPOSITAS CARDIC R Noun Report Error! | دل میں چربی بڑھ جانا
دل پر چربی چڑھ جانا |
979 | ADIPOSITIS (POMICULITIS) R Noun Report Error! | آنکھوں کے غباری پردہ کی سوزش |
980 | ADIPOSITY R
Report Error! | بدن میں چربی کا زیادہ ہونا ۔ |