Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | ADIPIC ACID R Noun Report Error! | چِقندر کا تیزاب ۔ یہ فیئول سے مصنوعی طَور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
922 | ADIPIC ACID R
Report Error! | ایڈ پک ایسڈ ۔ چربی کاتیزاب ، ٹھوس قلمی حالت میں ہوتا ہے ۔نقطہ پگھلاو 150 درجے سینٹی گرٰیڈ ہے ۔ |
923 | ADIPIC ACID HEXANEDIOIC CACID R Phrase Report Error! | چربی کا تیزاب ، ایڈی پک ایسڈ ، ایک ٹھوس قلمی نامیاتی مرکب جو بعض چربیوں کی تکسید سے حاصل ہوتا ہے نقطہ پگھلاﺅ 125c اس کا فارمولا cooh(ch2)4cooh ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے اور یہ نائلون کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
924 | ADIPIC DOLOROSA R Noun Report Error! | بعض عورتوں میں چربی کا اجتماع ہو جانے کے نتیجہ میں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے |
925 | ADIPIC HEPATICA R Noun Report Error! | جگر میں چربی کا اجتماع |