Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | ADDITIVE PROCESS R Noun Report Error! | اجتماع پذیر خاصیت ۔ جمعی خاصیت ۔ |
387 | ADDITIVE PROPERTY R Adjective Report Error! | کوئی طبیعی خاصیت جو مُتعلقہ مادّے کی مقدار مثلاً اِس کے ایٹموں کی تعداد پر مُنحصر ہو ۔ |
388 | ADDITIVE VOLUMES. LEW OF R
Report Error! | جمعی حجموں کا قانون ، گیسوں کے مکسچر کا حجم انہی حجموں کی مقدار کے برابر ہوتا ہے جو ایک جیسے درجہ حرارت اور دباو کے تحت اجزا حاصل کرتے ہیں ۔ |
389 | ADDITIVES R Noun Report Error! | ایسے مادّے جو تیل میں اِس لیے مِلاۓ جاتے ہیں ۔ کہ اِس میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت پیدا ہو جاۓ ۔ |
390 | ADDITIVES R Adjective Report Error! | اشیاء جو جب کسی چیز میں ڈالی جائیں تو اس کی موجودہ خصوصیات کو تبدیل کر دیں مثلا تیل میں ڈالیں تو اُس کی چپکاہٹ کو کم کریں کھانے میں ڈالی جائیں تو اُس کو رنگ دے دیں ۔ |