Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | ADDI SON R Noun Report Error! | ایڈرینل کارٹیکس کے کارٹی سون اور آلڈوسٹیرون کم خارج کرنے کی وجہ سے خون خون کے دبائو وزن وغیرہ میں کمی اور پٹھوں میں شدید کمزوری نظام انہضام میں خرابی وغیرہ ۔ |
297 | ADDIBILITY R Noun Report Error! | جوڑنے یا جمع کئے جانے کی صلاحیت ۔ |
298 | ADDIC TION R Noun Report Error! | ادویات الکحل ہیروئین وغیرہ کا عادی ہونا جس میں مریض کے لیے ان چیزوں سے چھٹکارا مشکل ہوتا ہے ۔ |
299 | ADDICT R Verb Report Error! | عادَتاً اِستَعمال کَرنا ۔ نَشَہ کَرنا ۔ عادی کَر دينا ۔ لَت پَڑنا ۔ |
300 | ADDICT R
Report Error! | منشیات کا عادی ۔ |