Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | adsorption R Phrase Report Error! | جبذ : لاطینی الفاظ ایڈ اور ساربیئر سے ماخوذ جن کے معانی بالترتیب کی طرف اور چوسنا ہیں سطحی ٹینشن کے نتیجہ میں کسی گیس یا مائع کا کسی سطح پر ارتکاز کسی سیال میں حل شدہ نامیاتی مادے سطحی ٹینشن کو کم کرتے ہیں ۔ |
1787 | ADSORPTION R Noun Report Error! | سالمات کا سَطَح پَر چِپَک جانا ۔ |
1788 | ADSORPTION R
Report Error! | سَطحی ٹینشَن کے نتیجہ میں کِسی گیس یا مائع کا کِسی سَطح پر اِرتکاز کِسی سیال میں حَل شُدہ نامیاتی مادّے سَطحی ٹینشَن کو کَم کَرتے ہیں |
1789 | ADSORPTION R Noun Report Error! | کسی شے کی اپنی سطح پر محلول وغیرہ کی صورت میں گیس ، مائع یا ٹھوس کو جذب رکھنے کی خاصیت ۔ |
1790 | ADSORPTION CHROMATOGRAPHIC R Noun Report Error! | دو سرے میٹرمل کو کھیخچ کرسطح پر روکنا |