Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | ADENOSINE R Noun Report Error! | ایڈینین اور رائبوز شکر پر مشتمل مرکب جو ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ میں موجود ہوتا ہے ۔ |
672 | ADENOSINE R Noun Report Error! | ایڈینائن اور ریبوز کا نیو کلیو سائڈ جو تمام جِسمی بافتوں میں موجود ہوتا ہے ۔ |
673 | ADENOSINE A NUCLEOSODE CONSISTING OF THE BASE ADENINE COVALENTLYBONDED TO THE SUGAR RIBOSE OR DEOXYRIBOSE IN DEOXYANDENOSINE R Phrase Report Error! | ایڈینوسائین ، ایک نیوکلیوسائیڈ جس میں اساس ایڈنین کو ویلنٹ بانڈ کے ذریعے شوگر رائیبوز سے جڑی ہوتی ہے ۔ |
674 | adenosine diphospate atp R Phrase Report Error! | ایڈینوسین ڈائی فاسفیٹ ، مشترک انزائم جن کا فعل جاندار اجسام کے اندر توانائی فراہم کرنا ہے ، اس مقصد کے لیے adp ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ (atp) کے ساتھ اشتراک کرتے ہی۔ |
675 | ADENOSINE DIPHOSPHATE R Noun Report Error! | ايک خَمير جو شَکَر باشی کے عمَل ميں خُلِيے کے ذَرِيعے اِنتَقالِ تَوانائی ميں بہَت اہَم ہے ۔ |