Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | ADIABATIC R Adjective Report Error! | ایڈیابیٹک ۔ غیر منقول ۔ ایسی طبعی تبدیلی جس میں حرارت کا حصول یا اخراج نہ ہو ۔ |
837 | ADIABATIC R Noun Report Error! | حرارت ناگُزر ۔ ایک ایسا عمل جِس میں حرارت گُزر کر نہ اندر جا سکے نہ باہِر آسکے ۔ |
838 | ADIABATIC R Adjective Report Error! | حُر بَند ۔ مَنقُول ۔ حَرارَت حاصِل يا ضائع کِيے بَغير طِبعی تَبديلَيوں والا ۔ |
839 | ADIABATIC CALORIMETER R Noun Report Error! | ہم حرارت پیما ۔ |
840 | ADIABATIC CHANGE R
Report Error! | حر بند تبدیلی ۔ ایسی تبدیلی جس کے دوران نظام میں حرارت ، توانائی کا دخول یا خروج نہ ہو ۔ یعنی حرارت کے اجزابرقرار رہیں ۔ |