Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | ADSORPTION COEFFICIENT R Noun Report Error! | سطحی جذبی شرح ۔ |
1792 | ADSORPTION LNDICATOR R
Report Error! | جابز نما ، سطح پر انجزاب کی تکمیل یا مقدار کو ظاہر کرنے والا مادہ ۔ مثلاً ag آیونز کا ۔ cl آیونز میں انجزاب فلورسین سے ظاہر ہوتا ہے ۔ |
1793 | ADSORPTION LSOBAR R
Report Error! | مختلف درجہ حرارت پر گیس کے ایک ہی دباو میں
مختلف مقداروں کے انجزاب کا گراف ایڈ ذارپشن آئسو بار کہلاتا ہے ۔ |
1794 | ADSORPTION LSOTHERM R
Report Error! | جابز ہم تپش خط ۔ انجزاب کی مقدار اور گیس پریشر کی مقدار کے درمیان گراف جو درجہ حرارت ایک ہی سطح پر رکھتا ہے ۔ |
1795 | adsorption the attachment of an adsorbate to the surface on an adsorbent R Phrase Report Error! | جبذ انجذاب ، ایک ایسا عمل جس میں ایمٹز یا مالیکیولز کسی ٹھوس یا مائع کی سطح پر ایک تہہ بناتے ہیں ۔ |