Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | CEMENTITE R
Report Error! | کچا فولاد سیمنٹائٹ ۔ آئرن کاربائیڈ ۔۔۔۔۔۔ ایک سخت لیکن پھوٹک مرکب ڈھلے ہوئے لوہے کے پھوٹک پن کا سبب ہوتا ہے اور فولاد میں پایا جاتا ہے ۔ |
507 | CEMENTITE R
Report Error! | کچافولاد سیمنٹائٹ ۔ آئرن کا بائیڈ ایک سخت لیکن پھوٹک مرکب جو ڈھلے ہوئے لوہے کے پھوٹک پن کا سبب ہوتا ہے اور فولاد میں پایا جاتا ہے ۔ |
508 | CEMENTITE R Noun Report Error! | ڈھلے ہوۓ لوہے اور فولاد کا آئرن کاربائڈ ۔ یہ بہت سخت ہوتا ہے لیکِن آسانی سے توڑا جاسکتا ہے ۔ |
509 | cementite the hard brittle compound fe3c which is present in a large number of steels iron carbon phase diagram R Phrase Report Error! | کچا فولاد ، سیمنٹائٹ ، آئرن کار بائیڈ ایک سخت پھوٹک مرکب جو ڈھلے لوہے کے پھوٹک پن کا ذمہ دار ہے اور فولاد میں ہوتا ہے ۔ |
510 | CEMENTITIOUS R Adjective Report Error! | الزاقی۔ سیمنٹ کی خصوصیات رکھنے والا۔ |