Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 | CERTIFIED MAIL R Noun Report Error! | رسیدی ڈاک۔ |
1747 | CERTIFIED MAIL R Noun Report Error! | رسیدی ڈاک درجہ اول کی ڈاک جس کے ساتھ وصول کنندہ کے لیے رسد منسلک ہوتی ہے ۔ جو دستخط کے بعد وصولی کے طور پر ارسال کنندہ کو واپس بھیج دی جاتی ہے ۔ |
1748 | CERTIFIED MILK R Noun Report Error! | اثباتی دُودھ ۔ مُہری دُودھ ۔ پاس شُدہ دُودھ ، |
1749 | CERTIFIED PAYMENT R Noun Report Error! | مصدقہ ادائیگی ۔ |
1750 | CERTIFIED PUBLIC ACCOUNTANT R Noun Report Error! | سند یافتہ سرکاری محاسب سرکار کا مصدقہ محاسب جو اس پیشہ میں ریاستی حکومت کی مطلوبہ لیاقت و دیانت کے معیار پر پورا اُترتا ہو ۔ |