Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | CENTROSOME R Adjective Report Error! | سینٹروسوم ۔ مرکزی جسم ۔ خلیہ کے پروٹو پلازم میں باریک سا جسم اس میں مرکزی خلیہ اور مرکزی کرہ شامل ہوتا ہے ۔ |
1012 | CENTROSOME R Noun Report Error! | مرکزی جسم ۔ |
1013 | CENTROSOME R Noun Report Error! | مرکزی جِسم ۔ کِسی خُلیے کے نیو کلیس کے قریب ایک چھوٹا سا ذرہ ۔ |
1014 | CENTROSOME R Greek Report Error! | سینٹرو سوم ۔ مَرکَزی جِسَم ۔ حیوانی خُلیوں کے سائیٹو پلازَم میں ایک چھوٹی ساخَت جِس کا تَعلُّق تَقسیم مَرکَزہ کے ساتھ سَمجھا جاتا ہے |
1015 | CENTROSPHERE R Adjective Report Error! | سینٹرو سفیئر ۔ مرکزی کرہ ۔ کرہ جذب یا کرہ مرکزی نیو کلئیس کے قریب پایا جانے والا سائٹو پلازم کا خصوصی حصہ ۔ |