Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | CELL R Noun Report Error! | خانقاہ ، حجرہ ، کوٹھری ، پرانے زمانے میں راہبہ عورتوں کی خانقاہ ، تارک الدنیا کا حجرہ ۔ |
247 | CELL R Noun Report Error! | خُلیہ ۔ ہر جاندار چیز ، چاہے وہ حیوان ہو یا نباتات بہت ہی چھوٹے چھوٹے جاندار ذرات سے مِل کر بنتی ہے ۔ |
248 | CELL R
Report Error! | خانہ ۔ |
249 | CELL R Verb Report Error! | کسی قالب میں قطار و کالم کا قطع کرنا ۔ |
250 | CELL R
Report Error! | خلیہ ۔ برقی توانائی کے ذریعے میں اِستعمال ہونے والا نظام ۔ ایک سیل میں دو الیکٹروڈز ہوتے ہیں ۔ (۲) زندگی کی اکائی ۔تمام جاندار خلیوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ خلیہ میں مادہ حیات ہوتا ہے ۔ خلیہ کے عین درمیان میں مرکزہ ہوتا ہے ۔ |