Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | CEE R Noun Report Error! | سیریم کی کیمیائی علامت ۔ |
97 | CEE SPRING R Noun Report Error! | سی کمانی ۔ گول کمانی ۔ گاڑیوں کی کمانی جو بوجھ کو سنبھالتی ہے اور جِس کی شکل انگریزی کے حرف سی سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ |
98 | CEFTRIAXONE R Noun Report Error! | سیفالوسپورن جس کا ایک ٹیکہ سوزاک کے لیے انتہائی مئوثر ہے ۔ |
99 | CEFUROXIME R Noun Report Error! | پنسلین سے مدافعت رکھنے والے جراثیم کے خلاف مئوثر دوا میتھیسیلن کا تجارتی نام میتھائل سیلولوز کا تجارتی نام ۔
|
100 | CEIBA R Noun Report Error! | ریشمی روئی کا درخت۔ سیمل۔ سُنبُل۔ |