Sr. | English Words | Urdu Words |
1166 | CEPHALOTRIPSY R Noun Report Error! | وضع حمل کی دشواری کی حالت میں جنین کا سر کچل دینے کی جراحی ۔ |
1167 | CEPHALOTRYPESIS R Noun Report Error! | کھوپڑی میں سوراخ کرنا |
1168 | CEPHALOUS- R Suffix Report Error! | لاحقہ خصوصاً لسانیاتی اصطلاحات کا بمعنی سر والا ۔ |
1169 | CEPHATOLHORACIC R Noun Report Error! | سر اور سینہ سے متعلق |
1170 | CEPHEID R Noun Report Error! | مرتعش ہونے والے ستاروں میں سے ایک جن کی روشنی میں تبدیلیاں باضابطہ ہوتی ہیں ۔ |