Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | CERAMICS R
Report Error! | کوزہ گری ۔ خزافی ، غیر نامیاتی مادوں کو نقطہ پگھلا ﺅپر مصنوعات میں تبدیل کرنا ان مادوں میں سلیکٹیس ایلیومینٹس بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کرنے والے آکسائیڈز میٹل نائٹرائیٹس (پاٹری ااور پورسلین) وغیرہ ۔ |
1202 | CERAMIST R Noun Report Error! | کُوزہ گر۔ سفال گر۔ کُمہار۔ |
1203 | CERAMOGRAPHY R Noun Report Error! | سفالیات کا مطالعہ ۔ |
1204 | CERAMURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں فاسفورس کی موجودگی |
1205 | CERAPHRONIDAE R Adjective Report Error! | سیرا فرونیڈا ۔ مومی حشرے ۔ چھوٹے سیاہ رنگ حشرات کا خاندان ان کا انٹینا دس سے بارہ حلقوں پر مشتمل اور چہرے اور سپر کے جوڑ سے ابھرا ہوتا ہے ۔ اگر بازو دار ہو تو پر جھڑتے رہتے ہیں ۔ رگ بندی بہت مختصر ہوتی ہے ۔ |