Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | CELLULOSE R Noun Report Error! | پو دوں کے خلیوں کی دیواروں میں موجود نشاستہ ۔ |
407 | CELLULOSE R Noun Report Error! | خلوی مادہ۔ نشاستہ۔ روئی۔ |
408 | cellulose R Phrase Report Error! | سیلولوس : لاطینی لفظ سیلولا بمعنی چھوٹا خلیہ سے ماخوذ ایک کار بوہائیڈ ریت ۔ بناتی خلیوں کی بیرونی دیوار بناتا ہے ۔ ایک پولی سیکرائیڈ جو انسان میں ناقابل ہضم ہے ۔ |
409 | CELLULOSE R Noun Report Error! | خانوں سے بنا ہوا ، خانہ دار ۔ |
410 | CELLULOSE R Adjective Report Error! | سیلولوز ۔ سیلولوس ۔ خلوی مادہ کاربو ہائیڈریٹ جو تمام پودوں کی خلوی دیواروں کا بنیادی جزو ہوتا ہے ۔ |