Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | CET R Noun Report Error! | کیمیاوی ناموں میں بطور نیم جزو ترکیبی بمعنی روغن فیل ماہی ۔ |
1922 | CETACEA R Adjective Report Error! | سی ٹیسیا ۔ حوتیہ ۔ ایسے ممالیہ جانداروں کا آرڈر جو ثانوی آبی ۔ پھولے ہوئے اور مچھلی جیسا جسم رکھتے ہیں ۔ |
1923 | CETACEA R Noun Report Error! | حوتیہ ۔ نوع حوت ۔ سمُندری مچھلیوں کی وہ قِسم جِس میں وہیل ، ڈولفن اور سوس شامِل ہیں ۔ |
1924 | CETACEAN R Noun Report Error! | فیل ماہی۔ حُوت۔ سمندری میمل۔ |
1925 | CETACEAN R Adjective Report Error! | فیل ماہیہ ۔ بحری پستان دار جانوروں سے متعلق ۔ |